ریاض الجنہ کون جائے گا؟

ریاض الجنہ وہ جائیں گے جو آفتابِ ریاض کی شعاعوں میں ایسے جُھلس جائیں گے کہ وہ سوائے سرکار گوھر شاہی کے کسی کو نہیں پہچانیں گے۔ وہ امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے مشن میں اُن کا دل و جان سے ساتھ دیں گے۔

قرآن میں رب المشرقین ورب المغربین کا باطنی راز

اللہ مشرقین اورمغربین کا رب ہے لیکن جو ہستیاں مغربین میں ہیں اُن کا اللہ سے بلاواسطے کاتعلق ہے۔ امام مہدیؑ مغربین میں سے ہونگے جن کی تعلیم عشق ہوگی اورجوبھی سیدنا امام مہدیؑ کی بارگاہ اقدس میں [...]