دین و دھرم میں ہم مسجد و مندر میں رب کو پوجتے ہیں لیکن اللہ کی محبت اور عشق حاصل کرنے کیلئے علمِ روحانیت کو اپنانا لازم ہے۔ پھر جب اللہ کا نور ملنا شروع ہوجاتا ہے تو دل اللہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
امام مہدی کی پہچان کیلئے آپ کو صراطِ مستقیم کی کسوٹی حاصل کرنی ہوگی۔ جب دل میں اللہ ھو کا ذکر شروع ہوجائے گا تو اللہ کا نور آپ کو امام مہدی کی پہچان کروادے گا۔ آج سیدنا گوھر شاہی کی بارگاہ [...]
ظاہری ستارے پتھر ہیں اور باطنی ستارے کو حدیث میں کوکبِ دری کہا گیا ہے جو کہ سیدنا گوھر شاہی کا وجودِ باطن ہے جس کو کُھلی آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ اِسی باطنی ستارے کی اللہ تعالی نے بھی قرآن میں [...]
مقامِ محبت کی حقیقت یہ ہے کہ مرشد عالمِ محبت میں دل کو لیکرجاتا ہے جہاں دل کو ایک نوری تار کے اوپر کھڑا کیا جاتا ہے اور اُس پر انواروتجلیات ڈالے جاتے ہیں تو دل اللہ کی مختلف صفات کو اپنے اندر جذب [...]
خانہ کعبہ میں تین سو ساٹھ بت موجود تھے اور آپؐ نے سوائے ایک حجرِاسود کے سب بت توڑ دئیے تھےکیونکہ انہوں نے اسکی پوجا شروع کردی تھی جبکہ وہ مجسمے یادگار کے طور پر بنائے گئے تھے۔ نبی کریمؐ نے بھی [...]