حبل اللہ اور عشق

اللہ تعالیٰ نے ابتداء سے لے کر انتہا تک دنیا میں تین دور رکھے ہیں ، پہلا دور دین کا ہے جس میں انبیاء و مرسلین جڑے ہیں، دوسرا دور رحمت کا ہے جس سے اولیاء، فقراء اور درویش جڑے ہیں ،تیسرا اور آخری [...]

حبل اللہ کی تشریح

حبل اللہ وہ نوری تار ہے جس کے زریعے انبیاء اللہ سے جڑےہوتے ہیں ، تمام مرسلین کو وہ تار جڑا ہوا تھا پھر انہوں نے اپنی امتوں میں جس کو وہ تار لگایا وہ ولی اللہ ہو گیا اس تار کو حبل اللہ کہتے ہیں۔