لطیفہ قلب کے جاری ہونے کے بعد اگر باقی لطائف کے مقامات پر بھی دھڑکن محسوس ہونا شروع ہو گئی ہے تو اسکے لئے لطائف کی محفل کا کرنا ضروری ہے جسکا طریقہ ہماری اس پوسٹ میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے
سورة مومنون میں اُن خاص مومنین کا تذکرہ کیا گیا ہے جو کہ دوران نماز حالت خاشعون میں چلے جاتے ہیں یعنی ان کے اندر کی ارواح رب کے پاس چلی جاتی ہیں ،ہر بیکار عبادت سے وہ اعراض و کنارہ کرتے ہیں ۔
مزارات پر جانے کو دیو بندی اور سلفی شرک و بدعت کا فعل قرار دیتے ہیں جبکہ ایسے اولیاء اللہ کے مزارات پر جانا ہر گز شرک یا بدعت نہیں ہےجن میں اُن کے منور لطائف ذکر و اذکار میں مشغول ہیں اور باعث [...]
جس کے سینے میں نور ہو گا وہ اُمتی ہو گااور جس کے سینے میں نور نہیں ہےوہ حضوؐرکے دور میں ہو یا آج کے دور میں وہ امیر معاویہ ہی ہے ۔خون بہا کر کے یو م حسین منایا تو یہ اعمال یزیدیت کا فروغ ہیں ۔ [...]
مزاروں پر جانا اُن لوگوں کے لئے فائدہ مند ہے جو مومن ہیں کیونکہ اولیاء اللہ کے لطائف ان کی قبر میں ہوتے ہیں اور لوگوں کو فیض پہنچاتے ہیں اس لئے مزارات پر جانا باعث سعادت و باعث فیض ہےکیونکہ اللہ [...]
فنا کی کئی اقسام ہیں عام ولیوں کے لئے فنا یہ ہے کہ ان کے لطائف اللہ کے نور سے پاک ہو جاتے ہیں لیکن خاص کے لئے یہ طریقہ ہے کہ اُن کے لطائف دیدار الہی کے بعد جل جاتے ہیں جو کہ فنا کا مقام ہے اور [...]
انسانی جسم میں موجود لطیفہ نفس ایک شیطانی جرثومہ ہے جو کہ برائی کا امر کرتا ہے ، ہر نبی اور ولی نے اس کے شر سے پناہ مانگی ہے۔مومن کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے نفس کو پاک کرےاور عبادتوں اور مشقتوں [...]