جب اللہ تعالی بندے سے راضی ہوتا ہے تو بندے کے دل میں اپنا نام جاگزیں کردیتا ہے اوراللہ اُس بندے سے ناراض ہوتا ہے جس کی روح کو اللہ نے اپنے غضب سے بنایا۔ اس دورِآخر میں امام مہدی گوھر شاہی لوگوں [...]
سورة آل عمران کی آیت نمبر 7 میں اللہ تعالی نے واضح طور پر یہ بیان کیا ہے قرآن کی کچھ آیات محکمات ہیں اوروہ اُم الکتاب سے آئی ہیں لیکن جو آیات متشابہات ہیں وہ جثّہ توفیق الہی اور جثّہ طفل [...]
انبیاء و مرسلین گناہوں سے مبرا ہوتے ہیں کیونکہ اللہ تعالی گناہ کرنے سے پہلے روک لیتا ہے۔ تاہم اولیاء اللہ سے نفس مطمئنہ سے پہلے غلطی کا امکان ہےلیکن دیدار الہی کے بعد مرشد کامل سے غلطی نہیں ہو [...]
قرآن ِ مجید نے حصول اسلام کو جو طریقہ وضح کیا ہے وہ شرح صدر ہے ، شرح صدر کا حصول ہی درحقیقت اسلام اختیار کرنا ہے لیکن شرح صدر کی تعلیم اس دور فتن میں ناپید ہو گئی تھی اب یہ تعلیم سرکار گوھر شاہی [...]
جب کسی کامل ذات کے لطائف کے جثّوں پر تجلی الہی پڑتی ہے تو ایک جثّہ اکاسی حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہےمحمدﷺ وہ ذات ہیں کہ وہ تجلی ہر وقت آپ کے جسم پر پڑتی ہے اور ہر وقت جسم ِ محمؐدکا ایک وجود اکاسی [...]
سورة النور اللہ کی طرف سے نبی کریم ﷺ کی شان میں کہی گئی نعت ہے جس میں نبی کریم کے سینہ مبارکہ کا نقشہ دکھایا جا رہا ہے ۔ قلب مصطفیٰ میں جو مبارک شجر موجود ہے اس کی طرف اشارہ ہے کہ اللہ نے نور کی [...]
فیض کے لئے دو طرح کے سلسلے ہیں ایک عبدالبشر اور دوسرا نظر البشر کہلاتا ہے ۔ نظر البشر والا سلسلہ اللہ نے اپنے لئے رکھا اور اُس کے ذریعے انبیا و مرسلین کو اپنی نظر سے فیض دیا ، وہ نظر البشر کا فیض [...]