آج ہم اپنی عبادت گاہوں میں رب کی عبادت کرتے ہیں یہ پرواہ کئے بغیر کے وہ قبول ہو رہی ہے یا نہیں ۔ سیدنا گوھر شاہی فرماتے ہیں کہ جب کسی کا دل اِسم اللہ سے منور ہو جاتا ہے تو دل کی حاضری کے ساتھ کی [...]
مرشد اپنی نظروں سے قلب کے زناز کو جلا کر قلب کے اندر سے تمام روحوں کو نکال کر مرید کے سینے میں اُن کے مقام پر جاگزیں کر دیتا ہے۔ قلوب میں اسم اللہ کا جاگزیں ہونا ہی شرح صدر ہے۔
علمِ تصوف میں دوا جیسی تاثیر و خاصیت ہے جیسے ہم دوائی کھاتے ہیں تو وہ بیماری کو دور کردیتی ہے، اسی طرح جب قلب سے اسم اللہ کا نور جسم میں سرائیت کرتا ہے تو ظاہری کردار میں خدائی صفات کا اظہار ہوتا ہے ۔
سیدنا گوھر شاہی منجانب اللہ امام مہدی ہیں کیونکہ آپکی شبیہ مبارک منجانب اللہ چاند پر نمایاں ہے اور اس کے ساتھ آپکی جانب سے عطا کردہ اسم ذات اللہ کا اسم سینوں کو چیرتا ہوا نور کا چراغ روشن کر رہا ہے ۔
ولائت کی دو بڑی اقسام ہیں ایک ولائت کبریٰ اور دوسری ولائت صغریٰ۔ولائت کبریٰ میں دواقسام کی ولائت ہیں ایک جس میں اللہ کا دیدار ہوتا ہے جبکہ دوسری ولائت صرف اللہ سےہمکلام ہوسکتے ہیں۔ ولایت صغریٰ [...]
یومِ ازل میں اللہ نے اپنے اسماء کا اظہارکیا اورایک ایک اسم ہرنبی کوعطا ہوا اورجوروحیں جس اسم کی زد میں آئیں وہ اُس نبی کی اُمت میں شامل ہوگئیں۔ پھرجوارواح کرہٴِ عشق کی زد میں آئیں اُن کو سیدنا [...]
قولی اسمِ اللہ دل کی دھڑکنوں میں شامل ہوکرلطیفہ قلب کو ذکرِاللہ میں لگائے گاجبکہ فعلی اسمِ اللہ خود ہی ذکرکرتا ہے جوکہ پوری انسانیت کیلئے ہے۔ سیدنا امام مہدی سرکارگوھرشاہی اسمِ ذات اللہ فعلی عطا [...]
جب اللہ تعالی بندے سے راضی ہوتا ہے تو بندے کے دل میں اپنا نام جاگزیں کردیتا ہے اوراللہ اُس بندے سے ناراض ہوتا ہے جس کی روح کو اللہ نے اپنے غضب سے بنایا۔ اس دورِآخر میں امام مہدی گوھر شاہی لوگوں [...]
قیامت میں اُمتیوں کی پہچان نور سے ہو گی ۔ اللہ نے جس جس مرسل کو جو جو اسم عطا کیا وہ اسم اُس مرسل نے اپنی اُمت کے دلوں میں داخل کرنے کا طریقہ سکھایا کہ وہ اپنی دل کی دھڑکنوں میں اللہ کے اُس نام [...]
دل ایک پمپنگ اسٹیشن کی مانند ہے جو کہ خون کو پورے جسم میں دھکیلتا ہےاور دھڑکنوں کی وجہ سے پورے جسم میں چستی رہتی ہے اسی طرح اللہ نے نور کی رسّد کو پورے جسم میں پہنچانے کے لئے دل کو منتخب کیاہے۔ [...]