اللہ کے راستے سے روکنا یہ ہے کہ شیطان آپ کے دل میں اُس رہبر کیلئے بدگمانی پیدا کرے گا جس کے ذریعے آپ کے دل کا راستہ اللہ کیطرف جارہا ہے اور جب وہ نوری راستہ رک گیا تو آپ کا دل اللہ کے راستے پر [...]
اللہ تعالی نے حضورؐ کے قلب پرقرآن کونازل فرمایا جوسینہ بہ سینہ نکلا۔ اللہ تعالی اُن کو ہدایت نہیں دیتا جن کے قلوب پراللہ نے مہرلگادی ہےاوروہ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اللہ نے ہمیں اولیاء، صالحین [...]
قرآن مجید کی تفہیم وادراک کیلئے یہ ضروری ہےکہ آپ فاسق تونہیں ہیں کیونکہ اللہ فاسقوں کوہدایت نہیں دیتا۔ اللہ اُن کوہدایت دیتا ہےجن کا قلب دائمی ذکرِالہی سےمنورہواورجن کاقلب ذکراللہ سے غافل ہے وہ [...]
مجذوب کی پیروی کرناجائزنہیں ہے کیونکہ وہ خود تو تعلق باللہ والا ہے لیکن اللہ کی طرف سے اذن و ارشاد پر مامور نہیں ہے جن کو اللہ رشد و ہدایت کے لئے مامور کرتا ہے ان کی پیروی کی جا سکتی ہے۔
جب اللہ تعالی بندے سے راضی ہوتا ہے تو بندے کے دل میں اپنا نام جاگزیں کردیتا ہے اوراللہ اُس بندے سے ناراض ہوتا ہے جس کی روح کو اللہ نے اپنے غضب سے بنایا۔ اس دورِآخر میں امام مہدی گوھر شاہی لوگوں [...]
مرشد کامل اس لئے پکڑا جاتا ہے کہ وہ نفس کو پاک کرے اور قلب کو منور کرےاسی کو مرشد کامل کا فیض کہتے ہیں ۔ اب وقت آخر ہے بیعت کا قانون عمومی طور پر کار فرما نہیں رہا ہے اسی لئے امام مہدی گوھر شاہی [...]