حبل اللہ کی تشریح

حبل اللہ وہ نوری تار ہے جس کے زریعے انبیاء اللہ سے جڑےہوتے ہیں ، تمام مرسلین کو وہ تار جڑا ہوا تھا پھر انہوں نے اپنی امتوں میں جس کو وہ تار لگایا وہ ولی اللہ ہو گیا اس تار کو حبل اللہ کہتے ہیں۔

معرکہ کربلا اور اس کے حقائق

معرکہ کربلا میں جو کردار ہوئے وہ کردار کسی بھی دور میں ہو سکتے ہیں کیونکہ مومن بننے کی جو ترکیب ہے اگر وہ حاصل نہیں ہو گی تو کسی دور میں بھی اس طرح کے لوگ آ جائیں گے ۔اور مومن بننے کی ترکیب ظاہری [...]