مذہب اور محبت ایک دوسرے سے جدا ہیں کیونکہ مذہب میں انسان اپنے شعور کے مطابق ہر کام کی وجوہات دیکھتا ہے لیکن محبت کیلئے لازم ہے کہ وہ عقل پر مبنی نہ ہو ۔ محبت خدا سے ہو یا کسی شخص سے اُس میں غرض [...]
تصوف ایک ایسا علم ہے کہ جس کے ذریعے انسان ہر وہ شے حاصل کر لیتا ہے کہ جس کو کوئی دنیا دار کرپشن کے بعد بھی حاصل نہیں کر سکتا۔ علم تصوف اِسی دنیا میں تم کو کچھ نہ کچھ طاقت اور دولت عطا کر دیتا [...]
ذکر قلب ایک بہت بڑی نعمت ہے ،کوئی آسمانی کتاب یا عبادت اسم ِذات اللہ سے بڑی نہیں ہے اب وہ تمھارا محافظ ہے ۔اب تم اللہ کی نظر میں ہو اور تمھیں دعا کے لئے ہاتھ اُٹھانے کی حاجت نہیں ہے۔فرمان گوھر [...]
مذہب رسوم و عبادات اور حقوق الہی سکھاتا ہےاور دین انسان کی ظاہری اور باطنی زندگی پر محیط ہوتا ہے۔روحانیت اور مذہب مل جائیں تو دین بنتا ہے اور اگر روحانیت نکل جائے تو صرف مذہب رہ جاتا ہے اور دین [...]
مذاہب نے انسانوں کو اپنی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے سیدنا گوھر شاہی کا انقلابی پیغام کہ اصل چیز رب کی محبت دل میں آنا ہے اگر دل میں رب کی محبت آگئی تو پھر وہ کسی مذہب میں نہ ہو پھر بھی سب سے بہتر ہے۔
سیدنا گوھر شاہی کی ہستی مبارک کی صورت میں انسانیت کو ایک عالمگیر رہنما میسر آیا ہے اگر ان سے مل کر آپ کو رب مل گیا تو آپ کا کام ہو گیا ۔آپ نے لوگوں کو مذہبی بننے کی تعلیم نہیں دیتے بلکہ آپ [...]