دین و دھرم میں فرقہ واریت کے مسائل
دین و دھرم میں ہم مسجد و مندر میں رب کو پوجتے ہیں لیکن اللہ کی محبت اور عشق حاصل کرنے کیلئے علمِ روحانیت کو اپنانا لازم ہے۔ پھر جب اللہ کا نور ملنا شروع ہوجاتا ہے تو دل اللہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
دین و دھرم میں ہم مسجد و مندر میں رب کو پوجتے ہیں لیکن اللہ کی محبت اور عشق حاصل کرنے کیلئے علمِ روحانیت کو اپنانا لازم ہے۔ پھر جب اللہ کا نور ملنا شروع ہوجاتا ہے تو دل اللہ کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
اللہ نے چودہ ہزار آدم اس دنیا میں بھیجے جن میں سے آخری آدم کی تخلیق پر فرشتے معترض ہوئے کہ یہ بھی زمین پر فساد و خون ریزی کرے گا جسکا حل اللہ نے بتایا کہ اگر اس کے پاس عظمت والا ہوا تو پھر اس [...]
نمائندہ گوھر شاہی کی حیثیت اور انسانی ہمدردی کے ناطے ہمارا پاکستان اور انڈیا کے حکمرانوں کو پیغام ہے کہ لڑائی ، نفرت اور جنگ کی باتیں نہ کریں بلکہ بات چیت کر کے مسائل کا حل نکالیں ۔جنگ کی صورت [...]
پاکستان میں ہمارے یوٹیوب پر موجود الرٰا ٹی وی کی تشہیری مہم زور و شور سے جاری ہے اور لوگوں کی طرف سے مثبت سوالات و جوابات موصول ہو رہے ہیں ۔ آپ بھی اپنے سوالات ہمیں بھیجیں۔
اللہ کے انصاف کا پیمانہ یہ ہے کہ ہدایت اور گمراہی دونوں اپنے ہاتھ میں رکھی ہے چاہے جتنی عبادت کر لےجنت اور دوزخ کا فیصلہ رب کے ہاتھ میں ہے ۔آج انسانیت کے پاس سیدنا گوھر شاہی کی صورت میں ایک آپشن [...]
سندھ کے مشہور صوفی لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر وہابی انتہا پسندوں کا حملہ ایک بھیانک اور دردناک عمل ہے جس نے کئی معصوم جانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔جبکہ تاریخ گواہ ہے صوفیاء کرام کی تعلیمات ہی [...]
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔