نبیوں اور ولیوں میں لطیفہ نفس اِس لئے ڈالا جاتا ہے کیونکہ جس عالم میں ہم رہتے ہیں وہ عالمِ ناسوت ہے اور عالمِ ناسوت میں لطیفہ نفس ہی جنات سے مقابلہ کرسکتا ہے تاکہ کوئی کسی جِن سے زیر نہ ہو۔
روزے کا مقصد تقوی ٰ کے حصول ہے اورتقویٰ نفس میں نار کی رسد روکنے سے حاصل ہو گا۔ دور حاضر میں جنات کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ہر وقت نار جسم میں داخل ہو رہی ہے جس کے لئے ضروری ہے کہ جسم میں نور [...]
جو دل ربّ کی طرف مائل اور نور سے منور ہو رہا ہے، ایک ذکر کے نور کی تار یہاں سے اوپر جا رہی ہےاور ایک نور کی تار اوپر سے نیچے آرہی ہے جس مقام پہ دونوں مل جائیں گی تو آپ کا اللہ سے تعلق ورابطہ جڑ [...]
ابلیس لفظ ابلس سے نکلا ہے جس کا مطلب مایوسی ہے۔ ابلیس کو یہ دائمی مایوسی ہے کہ اللہ نے اسے جن بنایا اور اس میں لطائف موجود نہیں ہیں کہ وہ آدم صفی اللہ کی طرح عظمت والے علم کو حاصل کر سکے اسی بناء [...]
امام مہدی کےآنےکا مقصد اسلام ،عیسایت ،یہودیت پھیلانا نہیںبلکہ انسانیت کا فروغ ہے ۔انسانوں میں انسانیت کا نشان پھر سے بیدار کرنا ہے جیسے ساڑھے چھ ہزار سال پہلے اپنے خلیفہ آدم صفی اللہ کو بھیج کے [...]