دینِ الہی میں موجود سیدنا گوھر شاہی کا علمِ لدنی-سلسلہ 1

کتابِ مقدس دینِ الہی وہ معرکتہ آراء کتاب ہےکہ اگر سالک اس کو یقین کے ساتھ پڑھے تو مصنف کی رہبری میسرآجائے۔ اس کتاب کی موجودگی میں آپ کو مرشد کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ کتاب مرشد بن جائے گی [...]

طلوع شمس من المغرب،حسن ِ یزداں، آرائش جمال الٰہی، اشتباہِ عشق اور تصرفاتِ امام مہدی علیہ السلام

اللہ نے جب خود کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو سب سے پہلے اظہار حسن ہوا جو کہ عکس اول کہلایا۔ پھر جب اس نے اپنا حسن ملاحظہ کیا تو اب پھر ایک اظہار ہوا وہ اظہارِ وارفتگی ہے، سات جنبشیں لیں تو [...]