محمدؐکی طریقہ تخلیق اوراسمیں انسانیت کیلئےپیغام

حضورؐکی ذات سےاللہ تعالی نےہم کونوربننےکاپیغام دیاکہ ہم بھی اپنی ارواح کواللہ کےنورسےمنور کریں جس سےہمارےاندرنبی پاکؐ کا وصف پیداہو۔ سیدنا گوھرشاہی کی بارگاہ سے وہی بیداری وصف کی تعلیم عطا ہو رہی [...]

حبل اللہ کی تشریح

حبل اللہ وہ نوری تار ہے جس کے زریعے انبیاء اللہ سے جڑےہوتے ہیں ، تمام مرسلین کو وہ تار جڑا ہوا تھا پھر انہوں نے اپنی امتوں میں جس کو وہ تار لگایا وہ ولی اللہ ہو گیا اس تار کو حبل اللہ کہتے ہیں۔