جب اللہ تعالی نے اپنے حسن کو دیکھا تو سات جنبش لی جس کے نتیجے میں سات سلطان الفقراء بنےلیکن عشق تو رد عمل ہے اصل چیز حسن کا مشتہر ہونا ۔سیدنا امام مہدی گوھر شاہی میں وہی عکس اول ہے جس کو دیکھ کر [...]
اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔
پندرہ رمضان جشن شاہی کا جو موقع ہے وہ اسی نسبت سے ہے کہ ہم سیدنا گوھر شاہی کے مرتبہ مہدی کی حقیقت کو ، بطور مہدی آپ کے جو فیوض و برکات ہیں اُن کو دنیا تک پہنچا دیں تاکہ جو لوگ منتظر مہدی ہیں وہ [...]
جشن شاہی پر یہ دعا : جھولیاں روح اور دل کی پھیلا لواور جبین نیاز سرکار گوہر شاہی کے قدموں میں جھکا دو اور کہو آپ کے قدموں میں آگئے ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ کیا چاہیے صرف اتنا سکھایا ہے کسی نے“ [...]
یہ دن آمدِ مہدی کا دن ہے ۔ آج سے انتالیس سال پہلے (15 رمضان 1977 ) سرکار گوھر شاہی کو مہدی کا مرتبہ عطا ہوا ۔ جو انتالیس سال پہلے رحمت کا نزول اورکرم کی بارش تھی وہ ہر پندرہ رمضان کو ہوتی رہے گی [...]
رمضان کی پہلی تاریخ کو سورج گرہن اور رمضان کی پندرہ تاریخ کو چاند گرہن بھی ہوگا اور یہ دونوں واقعات اکھٹے ایک ہی رمضان کے مہینے میں پہلےکبھی نہیں ہوئے اور جب سیدنا گوھرشاہی اِس دنیا میں تشریف [...]