فنا فی الشیخ وہ ہوتا ہے جس کے قلب میں مرشد کے قلب کا ایک جثہ مقیم ہوتا ہے۔ جس وقت مرید کے قلب میں مرشد کا جثہ لطیفہ اخفٰی کے سامنے آتا ہے تو زبان سے مرشد کی آواز جاری ہو جاتی ہے۔
لطیفہ قلب میں تمام لطائف بند ہوتے ہیں۔ اللہ جن کوہدایت دیتا ہےاُن کے قلب کوکشادہ کردیتا ہےجس کی وجہ سےلطائف قلب سے باہرآجاتے ہیں اورجن کواللہ گمراہ کرنا چاہتا ہےاُن کےقلب کواتنا تنگ کردیتا ہےکہ [...]
اللہ تعالی نے روزے کو موٴمنین پرفرض کیا ہے۔ روزے کا حقیقی مقصد یہ ہے کہ تمہارے نفس میں طہارت آجائے۔ نفس کی طہارت کیلئے ضروری ہے کہ نار کی غذا روک کر نفس کو نور پر مامور کیا جائے جس کیلئے اصلاحِ [...]
جب اللہ تعالی بندے سے راضی ہوتا ہے تو بندے کے دل میں اپنا نام جاگزیں کردیتا ہے اوراللہ اُس بندے سے ناراض ہوتا ہے جس کی روح کو اللہ نے اپنے غضب سے بنایا۔ اس دورِآخر میں امام مہدی گوھر شاہی لوگوں [...]
شریعت کے دو جز ہیں ایک ظاہری اور دوسرا باطنی، ظاہری شریعت بمثال سنت غیر موکدہ اور باطنی شریعت سنت موکدہ ہے۔ظاہری شریعت میں جسم کو پاک کیا جاتا ہے جبکہ باطنی شریعت میں نفس کو پاک کیا جاتا ہے جو کہ [...]
قرآن مجید میں واضح طور پر یہ حکم موجود ہے کہ نماز مومنین پر فرض کی گئی ہیں ۔ مہدی فاؤنڈیشن اذن ذکر قلب کا وہ بیج تمھارے دلوں میں بو رہی ہے جس سے قلب میں اللہ کا نور آ جائے گا اور اقرار بالسان و [...]
عالم جبروت میں دومختلف مقامات ہیں ایک مقام عالم ارواح اوردوسرا عالم برزخ کہلاتا ہے ۔ عالم برزخ میں دو مقامات ہیں جنہیں علیین اور سجیین کہا جاتا ہے۔مرنے کے بعد کس کی روح نے علیین میں جاناہے اور [...]