دینِ الہی کےمطابق عالمِ ناسوت میں صرف ایک آگ کاگولہ تھاجب حکم ہواتوآگ کاگولہ ٹھنڈا ہوگیااور اسکےٹکڑے فضا میں بکھر گئے یہ تمام سیارےاسی گولےکےٹکڑے ہیں۔ آپ بھی ان سیاروں تک [...]
حضورؐکی ذات سےاللہ تعالی نےہم کونوربننےکاپیغام دیاکہ ہم بھی اپنی ارواح کواللہ کےنورسےمنور کریں جس سےہمارےاندرنبی پاکؐ کا وصف پیداہو۔ سیدنا گوھرشاہی کی بارگاہ سے وہی بیداری وصف کی تعلیم عطا ہو رہی [...]
حضوؐرپر تین سال تک وحی و الہام کا سلسلہ اللہ کی طرف سے منقطع ہو گیا اور پھر آیت الضحی نازل ہوئی کہ جس میں مستقبل اور ماضی کا تذکرہ فرمایا اور نوید دی کہ آپ کا دوسرا دور پہلےدور سے افضل ہو گا۔
امام مہدی علیہ الصلوة والسلام آمنہ کے لال ہوں گے اس میں بہت بڑی حقیقت پنہاں ہے کہ آپؐ کی ارضی ارواح کو وصال کے بعد میں آپؐ کے جسم میں روک لیا گیا تھا جس کی وجہ سے آپ حیات النبی کہلائے ، امام [...]
قرآن میں ہے کہ اے محمدﷺ! آپ کا دوسرا دور آپ کےپہلے دور سے افضل ہو گا، جس کا مطلب ہے کہ پہلا دور وہ جب بطور نبی تشریف لائے اور دوسرا دور وہ ہے جس میں حضورؐ کی آدھی ارواح امام مہدی کے وجود میں آئیں۔
عشق ایک لمحہ ہے جس میں رب کو خواہش پیدا ہوتی ہے کہ میں اپنے آپ کو ملاحظہ کر کے دیکھوں تو اُس کا سارا حسن ایک جگہ پر جمع ہو گیا اور وہ عکس بن گیا ۔ اس کو دیکھ کر اللہ فریفتہ ہوگیا یہ عشق ہے ۔سرکار [...]