ریاض الجنہ وہ جائیں گے جو آفتابِ ریاض کی شعاعوں میں ایسے جُھلس جائیں گے کہ وہ سوائے سرکار گوھر شاہی کے کسی کو نہیں پہچانیں گے۔ وہ امام مہدی سرکار گوھر شاہی کے مشن میں اُن کا دل و جان سے ساتھ دیں گے۔
قرآن میں موجود حروفِ مقطعات اور اس میں موجود ہر ایک لفظ ایک علم کا نشان ہے اور اُس علم کی طرف اشارہ کرتا ہے۔سیدی یونس الگوھر کی کرم نوازی ہے کہ یہ راز اب افشاں کئے جا رہے ہیں نہ صرف راز بلکہ اُن [...]
انسانی اذہان میں ہمیشہ سے یہ سوال رہا ہے کہ کیا اللہ کی بھی اولاد ہے؟ لیکن اس کا جواب انبیاء و مرسلین بمعہ جلیل القدر اولیاء کسی کے پاس نہیں ہے ۔سیدی یونس الگوھر کی خصوصی کرم نوازی ہے کہ انسانیت [...]
دور آخر میں امام مہدی اور مسائح کا تصور اللہ کی ضرورت کے پیش نظر ہوا ہے کہ انبیاء اور اولیاء کے چلے جانے کے بعد باقی ازلی مومنین ارواحیں کس سے فیض لیں گی اسی لئے امام مہدی تشریف لائیں گے۔
یہودیت اور عیسائیت میں توحیداور شرک کا اتنا چرچہ نہیں ہے جتنا اسلام میں کثرت سے ملتا ہے۔عالم غیب کے رازوں کے کھلنے میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے اسلام میں توحید اور شرک پر سختی کی گئی ۔