قرآن میں موجود حروفِ مقطعات کا بھید
قرآن میں موجود حروفِ مقطعات اور اس میں موجود ہر ایک لفظ ایک علم کا نشان ہے اور اُس علم کی طرف اشارہ کرتا ہے۔سیدی یونس الگوھر کی کرم نوازی ہے کہ یہ راز اب افشاں کئے جا رہے ہیں نہ صرف راز بلکہ اُن [...]
قرآن میں موجود حروفِ مقطعات اور اس میں موجود ہر ایک لفظ ایک علم کا نشان ہے اور اُس علم کی طرف اشارہ کرتا ہے۔سیدی یونس الگوھر کی کرم نوازی ہے کہ یہ راز اب افشاں کئے جا رہے ہیں نہ صرف راز بلکہ اُن [...]
اطاعت کرنا عمل ہے ۔ اطاعت عمل میں آتا ہے اور اتباع عطا ہے ۔ اطاعت سب کیلئے ہے ، اتباع سب کیلئے نہیں ہے ۔ اتباع صرف اُس کیلئے ہے جسکو رب چاہے ۔
دور آخر میں امام مہدی اور مسائح کا تصور اللہ کی ضرورت کے پیش نظر ہوا ہے کہ انبیاء اور اولیاء کے چلے جانے کے بعد باقی ازلی مومنین ارواحیں کس سے فیض لیں گی اسی لئے امام مہدی تشریف لائیں گے۔
قرآن مجید کی آیتیں اللہ تعالی نے پہیلیوں کی صورت میں نازل کی ہیں ، جس کو جو جیسا سمجھنا چاہے سمجھ لے۔قرآن کے اس الجھاؤ اور اللہ کی مشکل پسندی کی وجہ سے لوگ دہشت گردی کر رہے ہیں ۔ اپنے حساب سے [...]
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔