اللہ نے جب اپنے آپ کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو اس کا حسن مجسم ہو کر سامنے نمودار ہو گیا جس پر وہ عاشق ہو گیا اور وہ حسنِ مجسم معشوق کہلایا۔ جس جذبہ کشش کے تحت اللہ اُس حسنِ مجسم پر فریفتہ [...]
اللہ نے جب خود کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو سب سے پہلے اظہار حسن ہوا جو کہ عکس اول کہلایا۔ پھر جب اس نے اپنا حسن ملاحظہ کیا تو اب پھر ایک اظہار ہوا وہ اظہارِ وارفتگی ہے، سات جنبشیں لیں تو [...]
فنا فی اللہ ، فنا فی الرسول اور فنا فی الشیخ یہ سب دو چیزوں کا انضمام ظاہر کر رہی ہیں ۔فنا فی الشیخ یعنی جو شیخ کی ذات میں فنا ہو گیا ہے۔فنا فی الرسول یعنی رسول کی ہستی میں فنا ہو گیا ہےاور فنا [...]
حدیث قدسی میں ارشاد ہوا کہ میں ایک چھپے ہوئے خزانے میں پوشیدہ تھا پس اپنی پہچان کے لئے میں نے یہ کائنات بنائی۔عالم غیب میں پوشیدہ ایک خطہ ہے جہاں سے اللہ نکل کر آیا ہے اور وہ خزانہ امرکن کی طاقت ہے۔