قرآنِ مکنون سلسلہ اوّل:سورة الفاتحہ کی باطنی تشریح

قرآن مجید کی تفہیم وادراک کیلئے یہ ضروری ہےکہ آپ فاسق تونہیں ہیں کیونکہ اللہ فاسقوں کوہدایت نہیں دیتا۔ اللہ اُن کوہدایت دیتا ہےجن کا قلب دائمی ذکرِالہی سےمنورہواورجن کاقلب ذکراللہ سے غافل ہے وہ [...]

اظہار و نزولِ الہی کا سفر

اظہارو نزول کے سفر کے پہلے درجے میں اللہ کی ذات پھرصفات،أسماء،آثار، اعیان اور آخر میں انسان کا ظہور ہوا۔ اب آپ نے اللہ کو پانے کے لیےاوپر کی طرف جانا ہے جس طرح اللہ اظہار فرماتے ہوئےنیچے آیا تو [...]