سورة الضحی کی باطنی تشریح

حضوؐرپر تین سال تک وحی و الہام کا سلسلہ اللہ کی طرف سے منقطع ہو گیا اور پھر آیت الضحی نازل ہوئی کہ جس میں مستقبل اور ماضی کا تذکرہ فرمایا اور نوید دی کہ آپ کا دوسرا دور پہلےدور سے افضل ہو گا۔

تعلیمات ِگوھر شاہی کی روشنی میں حیات النبیﷺکی کامل تشریح

جب کسی کامل ذات کے لطائف کے جثّوں پر تجلی الہی پڑتی ہے تو ایک جثّہ اکاسی حصوں میں تقسیم ہو جاتا ہےمحمدﷺ وہ ذات ہیں کہ وہ تجلی ہر وقت آپ کے جسم پر پڑتی ہے اور ہر وقت جسم ِ محمؐدکا ایک وجود اکاسی [...]