سورة العلق کی باطنی تاویل

اس آیت میں اللہ تعالی حضورؐ کو سمجھا رہے ہیں کہ جس کی بات آپ مان رہے ہیں آپ یہ بھی دیکھیں کہ وہ ہدایت اور طہارت کے راستے پر گامزن ہے یا نہیں۔ پھر فرمایا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے اور سخت معاملہ [...]