حضورؐ کی معراج کا جو سفر ہے وہ جسمانی سفر ہے کیونکہ قرآنِ مجید کے مطابق حضورؐ نے وہ سفر فواد کے ساتھ کیا جوکہ جسم سے منسلک ہے۔ اللہ تعالی حضورؐ کو مسجدِ اقصٰی اپنی نشانیاں دکھانے کیلئے لیکر گئے۔
واقعہ معراج ہمیں یہ سبق دیتا ہےکہ جس طرح نبی کریمؐ نےعالم ناسوت سےعالم بالا کا سفر کیااوراللہ کےروبروہوگئےاسی طرح ہم بھی اپنےاندرموجود روحوں کومنورکر کےرب کےدیدارتک جا سکتے ہیں اوریہ تعلیم سیدنا [...]
اللہ نے انسانیت پر تین ادوار رکھے ہیں جن میں عبودیت ، رحمت اور عشق کا دور شامل ہے۔ عبودیت اور رحمت کے ادوار کا اختتام ہو گیا ہے اب عشق کا دور ہے اور عشق حسب ضرورت ہے۔
علم طریقت میں دیدارِ الہی تین طریقوں سے ثابت ہےلیکن واقعہ معراج پر نبی کریم ﷺ کو دیدار الہی ہوا وہ تینوں کے تینوں طریقہ ہائے دیدار الہی ایک نقطہ محمد پر مجتمع ہو گئے اور سہہ جہتی دیدار الہی میسر [...]
ایک طویل عرصے سے یہ بات معمہ بنی ہوئی تھی کہ جب حضور پاکؐ معراج پر تشریف لے کر گئے تو اللہ کے ہاتھ میں وہ انگوٹھی دیکھی جو آپؐ نے حضرت علی کو دی تھی۔ ایسا کیوں تھا اور اس کے پیچھے کیا باطنی عوامل [...]