جب گناہگار روحیں سیدنا گوھر شاہی کی بارگاہ میں اللہ کی محبت، قرب اور جلووٴں کی تلاش میں آئیں تو اگر کسی میں محبت والی روح نہیں بھی تھی تو سیدنا گوھر شاہی نے اُس پر محبت کا رنگ کردیا جس سے وہ [...]
ولائت کی دو بڑی اقسام ہیں ایک ولائت کبریٰ اور دوسری ولائت صغریٰ۔ولائت کبریٰ میں دواقسام کی ولائت ہیں ایک جس میں اللہ کا دیدار ہوتا ہے جبکہ دوسری ولائت صرف اللہ سےہمکلام ہوسکتے ہیں۔ ولایت صغریٰ [...]
تصوف کی ابتداء ذکر قلب کے جاری ہونے سے ہوتی ہے ، جب اللہ کا نور قلب میں داخل ہوتا ہے تو مومن کے درجے پر فائز ہوتے ہیں اورقرآن کے مطابق نماز بھی مومنین پر ہی فرض کی گئی ہیں ۔ مومن بننے کے لئے [...]
نو محرم الحرام وہ خاص دن ہے جب سیدنا امام مہدی گوھر شاہی نےاس دنیا میں پہلی دفعہ اپنا عالم غیب کا جلوہ مشتہر فرمایا ، اِن جلوؤں کا مشتہر ہونا ذات ِ ریاض کے آنے کی تیاری ہے۔ امام مہدی کے دورُخ [...]
اللہ نے جب اپنے آپ کو دیکھنا چاہا کہ میں کیسا ہوں تو اس کا حسن مجسم ہو کر سامنے نمودار ہو گیا جس پر وہ عاشق ہو گیا اور وہ حسنِ مجسم معشوق کہلایا۔ جس جذبہ کشش کے تحت اللہ اُس حسنِ مجسم پر فریفتہ [...]