مرشد اپنی نظروں سے قلب کے زناز کو جلا کر قلب کے اندر سے تمام روحوں کو نکال کر مرید کے سینے میں اُن کے مقام پر جاگزیں کر دیتا ہے۔ قلوب میں اسم اللہ کا جاگزیں ہونا ہی شرح صدر ہے۔
اس آیت میں اللہ تعالی حضورؐ کو سمجھا رہے ہیں کہ جس کی بات آپ مان رہے ہیں آپ یہ بھی دیکھیں کہ وہ ہدایت اور طہارت کے راستے پر گامزن ہے یا نہیں۔ پھر فرمایا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے اور سخت معاملہ [...]
عام مسلمانوں کا یہ ماننا ہے حضورؐ کسی مدرسے میں نہیں گئے اور وہ پڑھے لکھے نہیں ہیں جبکہ قرآن مجید کی پہلی آیت کے نزول میں کہا جا رہا ہے اقرا۔ یہ باطل خیال اپنے ذہنوں سے نکال دیں کیونکہ نبی نظر [...]
حضورؐ کے قلبِ مبارک میں جبرائیل نے نطفہٴِ نور ڈالا اور حضورؐ کا روحانی سفر پچیس سال کی عمر میں شروع ہوا۔ غارِ حرا میں حضورؐ کو جبرائیل نے لطیفہ انا کی تعلیم دی اور حضورؐ کو اللہ کا دیدار اور اللہ [...]