ذات کا علم وہ ہے جس میں ذات اپنے جلووٴں کے سامنے تمہاری روحوں کو رکھے گی اور اُن جلووٴں کی شدت تمہاری روحوں کی سُدھ بُدھ چھین لے گی۔ پھر اُس غلام کی صحبت میں بیٹھنے سے اُس کا اپنا رنگ نہیں بلکہ [...]
رمضان المبارک میں لیلة القدر کو ڈھونڈنے کیلئے اعتکاف اِس لئے کرنا پڑتا ہے کیونکہ وہ روح آرہی ہے جس کیلئے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ تم بھی انتظار کرو اور میں بھی انتظار کرنے [...]
یومِ محشرعام لوگوں کیلئے ہے۔ اللہ تعالی یومِ محشر میں ساق کا ظہور نہیں فرمائے گا کیونکہ وہ یومِ محشر کے بعد ایک خاص دن ہوگا جس میں انبیاء اور اولیاء ہونگے۔ جب پردہ اُٹھایا جائے گا تو وہ قدمین [...]
حضوؐرپر تین سال تک وحی و الہام کا سلسلہ اللہ کی طرف سے منقطع ہو گیا اور پھر آیت الضحی نازل ہوئی کہ جس میں مستقبل اور ماضی کا تذکرہ فرمایا اور نوید دی کہ آپ کا دوسرا دور پہلےدور سے افضل ہو گا۔
جب سیدنا گوھر شاہی نے تحریک اخلاص کا آغاز فرمایا صراط مستقیم کا نشان عطا کیااورتصور توحید و رسالت عطا کیا تو منبروں پر بیٹھے سارے شیطان یکجا ہو گئے اور سیدنا گوھر شاہی کے خلاف صف آراء ہو گئے۔