حضورؐ کے جسمِ مبارک کی ترتیب و تشکیل اور تزین و آرائش کیلئے انسانی نطفہ استعمال نہیں ہوا کیونکہ جبرائیلِ امین سفید مادہ لیکر آئے اور شجرة النور کا بیج ملایا وہ آپؐ کی والدہ ماجدہ کو کھلایا گیا۔
مومن اگر گناہ کرتا ہے تو اُس کے اعمال کی کتاب میں وہ گناہ درج ہوتا ہے اور دل پر سیاہ دھبہ بھی لگایا جاتا ہے جبکہ معصومین سے اگر کوئی گناہ سرزد ہو بھی جائے تو دل پر دھبہ نہیں لگایا جاتا یہ اُن کی [...]
جس کے سینے میں نور ہو گا وہ اُمتی ہو گااور جس کے سینے میں نور نہیں ہےوہ حضوؐرکے دور میں ہو یا آج کے دور میں وہ امیر معاویہ ہی ہے ۔خون بہا کر کے یو م حسین منایا تو یہ اعمال یزیدیت کا فروغ ہیں ۔ [...]
نسبتِ آدمیہ جو ہےوہ ایک خون کا لوتھڑا ہےاور وہ تیرے دل کے اندر ہے۔ذکر ِقلب جاری ہونے کے با وجود بھی وہ خون کا لوتھڑا تیرے دل میں ہی رہتا ہے،جب تک وہ تیرے دل میں ہےتوُ انسان ہے،اور جب وہ خون کا [...]