جب گناہگار روحیں سیدنا گوھر شاہی کی بارگاہ میں اللہ کی محبت، قرب اور جلووٴں کی تلاش میں آئیں تو اگر کسی میں محبت والی روح نہیں بھی تھی تو سیدنا گوھر شاہی نے اُس پر محبت کا رنگ کردیا جس سے وہ [...]
اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
دیدارِ الہٰی کا پہلا مرحلہ علم طریقت میں داخلہ ہے اور اس کے لئے کسی اہل ذکر سے رابطہ کرنا ضروری ہے جو قلب کی دھڑکنوں کو اللہ اللہ میں لگائے گا۔طریقت کی ابتداءقلب کا اللہ اللہ کرنا ہے اور طریقت کی [...]