روشن ضمیری کیاہے؟

انسان کے پانچوں لطائف کو ملا کر اسے ضمیر کہتے ہیں اور روشن ضمیری سینے کے پانچ لطیفوں کا بیدار ہونا ہے ،روشن ضمیری یعنی تیری شخصیت کے باطنی رخ یا تیری اندرونی ذات کا منور ہوناہے۔

تاریخ ِ تصوف

اکثر لوگوں کا خیال ہےکہ تصوف اسلام سے جدا ہے۔ تصوف نہ اسلام سے جدا تھا ،نہ عیسائیت سے ، نہ یہودیت سےاور نہ ہی تصوف آدم صفی اللہ کی تعلیم سے جدا تھا ، آدم صفی اللہ کی عظمت تعلیم تصوف اور علم باطن [...]