بزمِ مرشد : تصورِشیخ کے باطنی فضائل
مرشد کا تصورکرنے سے مرید میں نورآتا ہے جس سے مرید کے گناہ دُھلتے ہیں۔ اگر فحش تصاویر کو دیکھنے سے شہوت میں اضافہ ہوتا ہے تو اولیاء اور مقربین کی تصاویر کو دیکھنے سے روحانی فیض ملتا ہے۔
مرشد کا تصورکرنے سے مرید میں نورآتا ہے جس سے مرید کے گناہ دُھلتے ہیں۔ اگر فحش تصاویر کو دیکھنے سے شہوت میں اضافہ ہوتا ہے تو اولیاء اور مقربین کی تصاویر کو دیکھنے سے روحانی فیض ملتا ہے۔
مرشد اور مرید کا باطنی تعلق مرشد کے قلب سے نوری تار کے ذریعے جڑتا ہے جس کے ذریعے علم و اسرار اور رموز الہی وارد ہوتے ہیں۔ اگرمرید کسی بھی وجہ سے مرشد سے بدگمان ہو جائے تو وہ نوری تار کٹ جاتی ہے۔
مالک الملک گوھر شاہی کا مل جانا یہ ہے کہ ایک مٹی کا پتلا دن میں ایسے لمحے بھی گزار لیتا ہے جیسے لمحے نور کا شاہکار عرش الہی پر گزارتا ہے۔اُس لمحے میں وہ یہ سوچتا ہے کہ وہ پوری کائنات کا مالک ہے، [...]
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔