صراطِ مستقیم کیا ہے ؟

جو دل ربّ کی طرف مائل اور نور سے منور ہو رہا ہے، ایک ذکر کے نور کی تار یہاں سے اوپر جا رہی ہےاور ایک نور کی تار اوپر سے نیچے آرہی ہے جس مقام پہ دونوں مل جائیں گی تو آپ کا اللہ سے تعلق ورابطہ جڑ [...]

روشن ضمیری کیاہے؟

انسان کے پانچوں لطائف کو ملا کر اسے ضمیر کہتے ہیں اور روشن ضمیری سینے کے پانچ لطیفوں کا بیدار ہونا ہے ،روشن ضمیری یعنی تیری شخصیت کے باطنی رخ یا تیری اندرونی ذات کا منور ہوناہے۔

ابلیسی کیا ہے ؟

ابلیس لفظ ابلس سے نکلا ہے جس کا مطلب مایوسی ہے۔ ابلیس کو یہ دائمی مایوسی ہے کہ اللہ نے اسے جن بنایا اور اس میں لطائف موجود نہیں ہیں کہ وہ آدم صفی اللہ کی طرح عظمت والے علم کو حاصل کر سکے اسی بناء [...]