اجزائے حیات میں روحِ جمادی، روحِ نباتی اور روحِ حیوانی کا منتشر ہوجانا موت ہے۔ جن کا تعلق ملکوتی، جبروتی اور عنکبوتی حیات سے قائم ہوجاتا ہے وہ اَمر ہوجاتے ہیں جوکہ دائمی اجزائے حیات ہیں۔
جلیل القدر اولیاء روحانی مدارج طے کر کے اللہ کے دیدار تک پہنچ گئے لیکن نظام شمسی میں موجود دوسرے سیارے جیسے مریخ ، عطارد، زحل وغیر پر جانے کی طاقت نہیں رکھتے۔ سیدنا گوھر شاہی نظام شمسی میں موجود [...]
نظام شمسی میں سات سیارے ہیں جن میں سے چار سیاروں پر قیامت بپا ہو چکی ہے ۔مریخ، زمین اور سورج پر ابھی قیامت نہیں آئی ہے ۔ سائنسدان یہ کہتے ہیں کہ وہ مریخ پر پہنچ گئے ہیں لیکن درحقیقت ایسا ممکن [...]