حسد کی وجوہات یہ ہیں کہ آپ کا دل تمناوٴں اور خواہشات سے بھرا ہوا ہے اور حسد سے بچنے کیلئے آپ کو دل میں سے تمام خواہشات کو ختم کرنے کی نیت اور ارادہ کرنا ہے جس کے بعد مرشدِ کامل نوری نظر سے حسد [...]
یومِ محشرعام لوگوں کیلئے ہے۔ اللہ تعالی یومِ محشر میں ساق کا ظہور نہیں فرمائے گا کیونکہ وہ یومِ محشر کے بعد ایک خاص دن ہوگا جس میں انبیاء اور اولیاء ہونگے۔ جب پردہ اُٹھایا جائے گا تو وہ قدمین [...]
جنت میں آدم صفی اللہ کے جسم کو بنایا جا رہا تھا تو تمام ملائکہ کو حکم ہوا کہ اس کو سجدہ کرو لیکن ابلیس منکرِسجدہ ہوا۔ اُس کا یہ انکار تکبر تھا یا حقیقت پر مبنی تھا کیونکہ اُس وقت صرف آدم صفی [...]
سجدہ دو طرح کا ہوتا ہے ایک سجدہ ربوبیت جو کہ اللہ کے لئے مخصوص ہے اور ایک سجدہ تعظیمی ہوتا ہے۔ فرشتوں اور ملائکہ کو جو آدم صفی اللہ کو سجدہ کرنے کے لئے اللہ نے حکم دیا وہ سجدہ تعظیمی تھا۔