اللہ کے اسم کا دل میں سرائیت کر جانا روحانیت کی ابتداء اور اساس ہے۔ اللہ کی نظر میں ہدایت پر وہی ہے جس کے قلب میں اللہ کا ذکر اُتر گیا ہے جس کیلئے مرشدِ کامل کی مدد درکار ہوتی ہے ۔
ذکرِ قلب رضائے الہی سے عطا ہوتا ہے اوراس کے ساتھ پریشانیاں اور مصائب بھی جڑے ہوئے ہیں جو اُن پریشانیوں کی وجہ سے اس راستے کو ترک کر دے تو وہ اللہ کی نظر میں مردود ہو جاتا ہے ۔
جب اللہ کسی کو دوستی کے لئے قبول کر لیتا ہے توسب سے پہلے اس کے قلب کو بالکل دھو دیتا ہے یعنی اس کے جتنے بھی پچھلے گناہ ہیں ان سب کو اللہ دھو دیتا ہے اور وہ بندہ ایسا ہو جاتا ہے کہ جیسے نوزائیدہ [...]
قبلے کارخ مسجد اقصی ٰ سے مسجد الحرام کی طرف تبدیل ہونا اللہ کی قبل از وقت منصوبہ بندی کے تحت تھا۔ یہ پہلے سے طے شدہ تھا اور اللہ کی پلاننگ کا حصہ تھا ۔ اس کی کیا وجوہات تھیں؟ جاننے کے لئے آرٹیکل [...]