معراج پر حضرت علی کی انگوٹھی اللہ کے ہاتھ میں کیسے؟

ایک طویل عرصے سے یہ بات معمہ بنی ہوئی تھی کہ جب حضور پاکؐ معراج پر تشریف لے کر گئے تو اللہ کے ہاتھ میں وہ انگوٹھی دیکھی جو آپؐ نے حضرت علی کو دی تھی۔ ایسا کیوں تھا اور اس کے پیچھے کیا باطنی عوامل [...]

حبل اللہ کی تشریح

حبل اللہ وہ نوری تار ہے جس کے زریعے انبیاء اللہ سے جڑےہوتے ہیں ، تمام مرسلین کو وہ تار جڑا ہوا تھا پھر انہوں نے اپنی امتوں میں جس کو وہ تار لگایا وہ ولی اللہ ہو گیا اس تار کو حبل اللہ کہتے ہیں۔