نفس ِتوحید کیا ہے؟
توحید کا مطلب ہےدو چیزوں کا ایک دوسرے میں مدغم ہونا۔ اگر آپ زبان سے کلمہ پڑھ کر اپنے آپ کو موحد اور توحید پرست سمجھ رہے ہیں تو یہ آپ کی خام خیالی ہے کیونکہ توحید اقرار سے زیادہ عمل کا نام ہے،اپنے [...]
توحید کا مطلب ہےدو چیزوں کا ایک دوسرے میں مدغم ہونا۔ اگر آپ زبان سے کلمہ پڑھ کر اپنے آپ کو موحد اور توحید پرست سمجھ رہے ہیں تو یہ آپ کی خام خیالی ہے کیونکہ توحید اقرار سے زیادہ عمل کا نام ہے،اپنے [...]
جن لوگوں کا مدعا اللہ کی ذات ہے انہیں انعام کے طور پر دائمی طور پر اللہ کی ذات ملنی چاہیے ۔ ابدی طور پر لمحہ بہ لمحہ رب کی معیت اور قرب میں گزرے تو ابدی زندگی اچھی ہو گی ۔ اگر رب سے دور حوروں کے [...]
بغیر مذہب کے اگر تیرا سینہ پاک و صاف ہو گیا اور اُس میں اللہ آ گیا تو یہ دینِ حنیف ہے اور جب جس کو تو ایک مانتا ہے جب تو اس کے ساتھ ایک ہو گیا ،واصل ہو گیا تو وہ دین ِالہٰی ہے۔
یہ سوال انسانی زہن کو جھنجھوڑ دیتا ہے کہ کیا انسان خدا بھی ہو سکتا ہے!وہ لوگ جن کے قلب و ارواح منور ہو کر خدا کا مسکن بن جاتے ہیں انہیں خدا کہا جا سکتا ہے کیونکہ انسان کے پردے میں رب جلوہ گر ہے۔
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔