اللہ کے راستے سے روکنا یہ ہے کہ شیطان آپ کے دل میں اُس رہبر کیلئے بدگمانی پیدا کرے گا جس کے ذریعے آپ کے دل کا راستہ اللہ کیطرف جارہا ہے اور جب وہ نوری راستہ رک گیا تو آپ کا دل اللہ کے راستے پر [...]
یہودیت اور عیسائیت میں توحیداور شرک کا اتنا چرچہ نہیں ہے جتنا اسلام میں کثرت سے ملتا ہے۔عالم غیب کے رازوں کے کھلنے میں رکاوٹ ڈالنے کیلئے اسلام میں توحید اور شرک پر سختی کی گئی ۔
اللہ کے انصاف کا پیمانہ یہ ہے کہ ہدایت اور گمراہی دونوں اپنے ہاتھ میں رکھی ہے چاہے جتنی عبادت کر لےجنت اور دوزخ کا فیصلہ رب کے ہاتھ میں ہے ۔آج انسانیت کے پاس سیدنا گوھر شاہی کی صورت میں ایک آپشن [...]