اللہ کا مزاج کیا ہے؟

اللہ کا مزاج سیدنا امام مہدی گوھر شاہی انسانیت پر افشاں فرمارہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو ساری عبادتوں سے سب سے زیادہ ذکراللہ پسند ہے اور یہ اللہ کا مزاج ہے کہ جس کو وہ ڈیوٹی پر بٹھاتا ہے اُسی سے فیض [...]

روشن ضمیری کیاہے؟

انسان کے پانچوں لطائف کو ملا کر اسے ضمیر کہتے ہیں اور روشن ضمیری سینے کے پانچ لطیفوں کا بیدار ہونا ہے ،روشن ضمیری یعنی تیری شخصیت کے باطنی رخ یا تیری اندرونی ذات کا منور ہوناہے۔