ہم جس دور میں رہ رہے ہیں بہت سے علماء کرام اور مفسرین معرفت الہی اور تصوف کے علم کو یکسر رد کرتے ہیں اور عوام الناس کو اس حق کی راہ سے متنفر کر رہے ہیں ۔ اس آرٹیکل میں ایسی احادیث ثبوت کے طور پر [...]
مرشد کامل اس لئے پکڑا جاتا ہے کہ وہ نفس کو پاک کرے اور قلب کو منور کرےاسی کو مرشد کامل کا فیض کہتے ہیں ۔ اب وقت آخر ہے بیعت کا قانون عمومی طور پر کار فرما نہیں رہا ہے اسی لئے امام مہدی گوھر شاہی [...]
وہابی اور سنّی علماء دیدارِ الہی کے منکر ہیں جبکہ حدیثِ جبرائیل سے صاف ثابت ہو رہا ہے کہ اللہ کا دیدار ہو سکتا ہے۔ ان علماء نے حدیث کا ترجمہ مسخ کر کے امت کو گمراہی میں مبتلا کر دیا ہے ۔