اللہ تعالی نے ہاروت اور ماروت کو جادو دے کر نیچے بھیجا اور انہوں نے دجال کو جادو سکھادیا۔ دجال اس جادو کے بل بوتے پر دنیا پر قابض ہوجائے گا لیکن صرف وہی لوگ دجال سے محفوظ رہیں گے جن کے دل نور سے [...]
دعائے سیفی امام مہدی کی ملکیت ہے اور باطن میں امام مہدی سیدنا گوھر شاہی کی تلوار ہے جو راہ سلوک میں چل رہے ہیں اور یہ لگتا ہے کہ جادو کر دیا گیا ہے وہ دعائے سیفی پڑھیں اس کے موکلات آپکی حفاظت کریں گے۔
خیر اور شر دونوں اللہ کی طرف سے ہے ۔ اللہ کی رحمت اور عذاب دونوں اس دنیا میں گھومتی رہتی ہے ، اللہ کی رحمت سے وہی مستفیض ہوتے ہیں جن کے سینوں میں نور ہوتا ہے اور اللہ کے عذاب سے وہ دل اور گھر [...]