روزے کا حقیقی مقصدکیا ہے؟

قرآن کے مطابق روزہ سب پر فرض کیا گیا ہے لیکن آج کا مسلمان روزے کے حقیقی مقصد سے نا آشنا ہے۔ روزے کا مقصد تقوی یعنی طہارت و پاکیزگی حاصل کرنا ہے جو کہ لطیفہ نفس کے پاک ہوئے بغیر ممکن نہیں [...]