علمِ تصوف میں دوا جیسی تاثیر و خاصیت ہے جیسے ہم دوائی کھاتے ہیں تو وہ بیماری کو دور کردیتی ہے، اسی طرح جب قلب سے اسم اللہ کا نور جسم میں سرائیت کرتا ہے تو ظاہری کردار میں خدائی صفات کا اظہار ہوتا ہے ۔
کلمہ طیبہ ایمان کی اساس ہے اوراللہ کے نزدیک اسلام پرعمل پیراہونےکیلئےہمیں اپنےسینےکی شرح صدرکرنی ہے جس کیلئے اللہ کےذکرکاقلب میں پیوستہ ہونابہت ضروری ہے۔ ذکرِقلب صرف کامل مرشد کی نظروں سےہی [...]
قرآن مجید میں واضح طور پر یہ حکم موجود ہے کہ نماز مومنین پر فرض کی گئی ہیں ۔ مہدی فاؤنڈیشن اذن ذکر قلب کا وہ بیج تمھارے دلوں میں بو رہی ہے جس سے قلب میں اللہ کا نور آ جائے گا اور اقرار بالسان و [...]
جب اللہ کسی کو دوستی کے لئے قبول کر لیتا ہے توسب سے پہلے اس کے قلب کو بالکل دھو دیتا ہے یعنی اس کے جتنے بھی پچھلے گناہ ہیں ان سب کو اللہ دھو دیتا ہے اور وہ بندہ ایسا ہو جاتا ہے کہ جیسے نوزائیدہ [...]
آج کا مسلمان اس بات کو فراموش کر چکا ہے کہ ہمیں اللہ سے تعلق جوڑنا ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے کلمہ پڑھ لیا ہے ہمارا تو اللہ سے تعلق جڑا ہوا ہے جو کہ سراسر غلط ہے ۔ انبیاء اور اولیاء کے آنے کا [...]