طہارت ِ نفس کیلئے تصورِ گوھر شاہی کا نسخہ کیمیا
تصور گوھر شاہی کے یہ کمالات ہیں کہ جو بھی چہرہ انور کا تصور کرے گا کہ اسے طہارت نفس کے ساتھ ساتھ عشق کے حصول میں بھی مدد حاصل ہو گی ۔یہ تصور نقاب و حجاب میں ہو گا جب ضرروت ہو گی تب عریاں ہو گا۔
تصور گوھر شاہی کے یہ کمالات ہیں کہ جو بھی چہرہ انور کا تصور کرے گا کہ اسے طہارت نفس کے ساتھ ساتھ عشق کے حصول میں بھی مدد حاصل ہو گی ۔یہ تصور نقاب و حجاب میں ہو گا جب ضرروت ہو گی تب عریاں ہو گا۔
خبر گیری دو طرح کی ہوتی ہے ایک عام خبر گیری جس کیلئے مرید کا نفس ملحمہ ہونا ضروری ہےاور خاص خبر گیری میں مرشد سالک کے قلب کو جثّوں کو اپنے پاس رکھ لیتا ہےاور اسکی جگہ مرشد اپنےدائمی جثّے لگا دیتا [...]
انبیاء و مرسلین گناہوں سے مبرا ہوتے ہیں کیونکہ اللہ تعالی گناہ کرنے سے پہلے روک لیتا ہے۔ تاہم اولیاء اللہ سے نفس مطمئنہ سے پہلے غلطی کا امکان ہےلیکن دیدار الہی کے بعد مرشد کامل سے غلطی نہیں ہو [...]
امام مہدی گوھر شاہی الموعود کے غیبت فرمانے کے بعد محبان گوھر شاہی اورتمام دنیا کو پیغام گوھر شاہی اور فیض گوھر شاہی اور پہچان امام مہدی علیہ السلام سے سرفراز کرنے کی غرض سے سن ٢٠٠٢ میں مہدی فائونڈیشن کا قیام جناب سیدی یونس الگوھر ( نمائندہ خاص امام مہدی علیہ السلام) کی سر پرستی میں لایا گیا۔ مہدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کو سیدنا را ریاض گوھر شاہی امام مہدی علیہ السلام کی رہبری میسر ہے اس تنظیم کا نعرہ ہے محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں۔