آج ہم اپنی عبادت گاہوں میں رب کی عبادت کرتے ہیں یہ پرواہ کئے بغیر کے وہ قبول ہو رہی ہے یا نہیں ۔ سیدنا گوھر شاہی فرماتے ہیں کہ جب کسی کا دل اِسم اللہ سے منور ہو جاتا ہے تو دل کی حاضری کے ساتھ کی [...]
اس آیت میں راہِ طریقت پر چلنے والوں کیلئے واضح نصیحت ہے کہ موٴمن بننے کے بعد انہوں نے حیات الدنیا کو زینت دینےکی خواہش کی تواس کا صلہ اللہ انہیں یہیں دے دے گا اور یوم محشر میں اندھا کھڑا کرے گا۔
قرآن میں اللہ تعالی نے نبی کریمؐ کو حکم دیا کہ جو لوگ ذکراللہ سے کنارہ کرلیں تو آپؐ اُن سے اپنا چہرہ مبارک پھیرلیں۔ ادنیٰ جنت میں جانے کی شرط بھی دل میں اللہ کا سما جانا ہے کیونکہ جنت میں پتھر [...]
اللہ تعالی نے حضورؐ کے قلب پرقرآن کونازل فرمایا جوسینہ بہ سینہ نکلا۔ اللہ تعالی اُن کو ہدایت نہیں دیتا جن کے قلوب پراللہ نے مہرلگادی ہےاوروہ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اللہ نے ہمیں اولیاء، صالحین [...]