حضورؐ کے جسمِ مبارک کی ترتیب و تشکیل اور تزین و آرائش کیلئے انسانی نطفہ استعمال نہیں ہوا کیونکہ جبرائیلِ امین سفید مادہ لیکر آئے اور شجرة النور کا بیج ملایا وہ آپؐ کی والدہ ماجدہ کو کھلایا گیا۔
اس آیت میں اللہ تعالی حضورؐ کو سمجھا رہے ہیں کہ جس کی بات آپ مان رہے ہیں آپ یہ بھی دیکھیں کہ وہ ہدایت اور طہارت کے راستے پر گامزن ہے یا نہیں۔ پھر فرمایا ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے اور سخت معاملہ [...]
حضورؐ کے قلبِ مبارک میں جبرائیل نے نطفہٴِ نور ڈالا اور حضورؐ کا روحانی سفر پچیس سال کی عمر میں شروع ہوا۔ غارِ حرا میں حضورؐ کو جبرائیل نے لطیفہ انا کی تعلیم دی اور حضورؐ کو اللہ کا دیدار اور اللہ [...]