جب اللہ نے اپنے حسن کا اظہار کیا تو وہ مجسم صورت اختیار کر گیا جس کو حسن الہی کہتے ہیں۔ اللہ اپنے حسن کو دیکھ کر مستی میں جھوما جس سےجثہ طفل نوری اور جثہ توفیق الہی بن گئے۔ وہ حسن الہی کا وجود [...]
حضوؐرپر تین سال تک وحی و الہام کا سلسلہ اللہ کی طرف سے منقطع ہو گیا اور پھر آیت الضحی نازل ہوئی کہ جس میں مستقبل اور ماضی کا تذکرہ فرمایا اور نوید دی کہ آپ کا دوسرا دور پہلےدور سے افضل ہو گا۔
نظر البشر اور عبدالبشر یہ دو طریقہ ہائے فیض کیلئے ثابت ہیں۔ عبدالبشر میں اپنے کسب سے نور سے حاصل کر نا ہوتا ہے اور نظر البشر میں وہ نور نظروں سے عطا ہو جاتا ہے ۔ سرکار گوھر شاہی نظر البشر کا فیض [...]
صوفی در حقیقت اسی کو کہتے ہیں جس کا قلب منور ہو، قلب میں نور کے بغیر ایمان کا تصور نہیں ہے ۔طاہر القادری کو دعویٰ ہے کہ انکو شیخ عبد القادر جیلانی سے براہ راست فیض ملا ہے تو پھر انہیں کتابیں [...]