حضورپاکؐ کےپیدا ہونے سے پہلےآپ کادل ہزاروں سال مقامِ محبت میں رہ کرآیا ہے، روح کوتخلیق کرکےاللہ نےاپنےرُوبرُورکھاہے،لطیفہ اناپیداہونےسےپہلےمقامِ وصل میں ہےاورجب اِن سب کوجسمِ اطہرمیں [...]
حضورؐ کے جسمِ مبارک کی ترتیب و تشکیل اور تزین و آرائش کیلئے انسانی نطفہ استعمال نہیں ہوا کیونکہ جبرائیلِ امین سفید مادہ لیکر آئے اور شجرة النور کا بیج ملایا وہ آپؐ کی والدہ ماجدہ کو کھلایا گیا۔
حضوؐرپر تین سال تک وحی و الہام کا سلسلہ اللہ کی طرف سے منقطع ہو گیا اور پھر آیت الضحی نازل ہوئی کہ جس میں مستقبل اور ماضی کا تذکرہ فرمایا اور نوید دی کہ آپ کا دوسرا دور پہلےدور سے افضل ہو گا۔
سورة الشوری کی یہ آیت اللہ تعالی کے فضل سے تعبیر ہے جس میں محمد الرسول اللہ کی عظمت کا راز بند ہے۔سیدی یونس الگوھر کی بے پناہ کرم نوازی ہے کہ وہ راز اب عریاں کئے جا رہے ہیں تاکہ غیب کا دروازہ [...]