فرقہ واریت کی جڑ، عالمِ حق اور عالمِ جاہل کی نشانی
دین میں فرقہ واریت کی وجہ یہ ہے کہ جب عالمِ جاہل کا قلب ذکراللہ سے غافل ہوتا ہے تو وہ علم اُس کی زبان سے شر بن کرنکلتا ہے۔ عالمِ حق کا قلب حبل اللہ سے جڑا ہوتا ہے اور اُس کی زبان سے نکلا ہوا علم [...]