مقامِ محبت کی حقیقت یہ ہے کہ مرشد عالمِ محبت میں دل کو لیکرجاتا ہے جہاں دل کو ایک نوری تار کے اوپر کھڑا کیا جاتا ہے اور اُس پر انواروتجلیات ڈالے جاتے ہیں تو دل اللہ کی مختلف صفات کو اپنے اندر جذب [...]
مرشد کا تصورکرنے سے مرید میں نورآتا ہے جس سے مرید کے گناہ دُھلتے ہیں۔ اگر فحش تصاویر کو دیکھنے سے شہوت میں اضافہ ہوتا ہے تو اولیاء اور مقربین کی تصاویر کو دیکھنے سے روحانی فیض ملتا ہے۔