اجزائے حیات میں روحِ جمادی، روحِ نباتی اور روحِ حیوانی کا منتشر ہوجانا موت ہے۔ جن کا تعلق ملکوتی، جبروتی اور عنکبوتی حیات سے قائم ہوجاتا ہے وہ اَمر ہوجاتے ہیں جوکہ دائمی اجزائے حیات ہیں۔
عیسیٰ کے جسم کی تخلیق آدم صفی اللہ کی مثال پر ہے کیونکہ اُن کو ملکوتی مٹی سے بنایا گیا تھا اسی لئے جسم سمیت اوپر اُٹھا لیا گیا اسی طرح سیدنا گوھر شاہی کا جسم اطہر میں عالم بالا سے لے کر ہر جہان [...]
امام مہدی علیہ الصلوة والسلام آمنہ کے لال ہوں گے اس میں بہت بڑی حقیقت پنہاں ہے کہ آپؐ کی ارضی ارواح کو وصال کے بعد میں آپؐ کے جسم میں روک لیا گیا تھا جس کی وجہ سے آپ حیات النبی کہلائے ، امام [...]